اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق جوڑنے کے لیے صلہ رحمی ضروری ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“«الرَّحِمُ شِجْنَةٌ، فَمَنْ وَصَلَهَا وَصَلْتُهُ، وَمَنْ قَطَعَهَا قَطَعْتُهُط”
“رحم(خونی رشتوں کا سارا سلسلہ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا، اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گااور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا”۔
(صحیح البخاری : 5989، صحیح مسلم : 2555)