رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جو شخص چاہتا ہے کہ اس کا رزق کشادہ ہو اور عمر دراز ہو وہ صلہ رحمی کرے۔

(صحیح بخاری: 2067)