اللہ تعالٰی کے ہاں افضل دن
إن أعظم الأيام عند الله تعالى هو يوم الخر (العاشر من ذي الحجة) يليه يوم القرآن (الحادي عشر من ذي الحجة).
اللہ تبارک وتعالیٰ کے ہاں سب سے بڑھ کر عظمت والا دن یوم الخر (دس ذولحجہ) اس کے بعد یوم القر(11ذولحجہ) ہے۔
(صحیح ابوداؤد: 1765)