اللہ سے ڈرنے کے 3 فائدے
” يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَتَّقُوا اللَّهَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانًا وَيُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ”
” اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم اللہ سے ڈرو گے تو
- وہ تمہیں(حق و باطل میں) فرق کرنے کی قوت عطا کرے گا
- اور تم سے تمہاری برائیاں دور کر دے گا
- اور تمہیں بخش دے گا
اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے “۔
(الانفال : 29)