اللہ سے ڈرنے کے 3 فائدے

” يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَتَّقُوا اللَّهَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانًا وَيُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۗ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ‎”

” اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم اللہ سے ڈرو گے تو

  1. وہ تمہیں(حق و باطل میں) فرق کرنے کی قوت عطا کرے گا
  2. اور تم سے تمہاری برائیاں دور کر دے گا
  3. اور تمہیں بخش دے گا

اور اللہ بہت بڑے فضل والا ہے “۔

(الانفال : 29)