امامت کا حقدار کون

رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

«إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَلْيَؤُمَّهُمْ أَحَدُهُمْ، وَأَحَقُّهُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُهُمْ»

” اگر تين شخص ہوں تو ان ميں سے ايك شخص ان كى امامت كروائے اور ان ميں امامت كا زيادہ حقدار وہ ہے جو قرآن مجيد زيادہ پڑھا ہوا ہو ”

[صحيح مسلم: 1077]