ذرا سوچیے۔ ۔ ۔!
نبی کریم ﷺ نے ایک امام مسجد کو صرف اس لئے معزول فرمادیا تھا کہ اس نے مسجد میں قبلہ رخ تھوکا تھا۔ ۔ ۔ تو کیا ایسا شخص امامت و خطابت سے بر طرفی کا زیادہ حق دار نہیں جو مسجد میں منبر پر بیٹھ کر نبی مکرم علیہ السلام کے اصحاب کا ذکر نا زیبا لہجے، برے انداز اور تمسخر کے ساتھ کرے؟!