انسان جزاء و سزا کا پابند ہوتا ہے؟
بلوغت کی تین علامات ہیں:
- احتلام ہونا۔
- پندرہ سال عمر ہونا۔
- ناف وغیرہ کے ارد گرد سخت بالوں کا آنا۔
یہ تینوں، یا ان میں سے کوئی ایک علامت بھی ظاہر ہو جائے، تو انسان بالغ ہو جاتا ہے۔ اور بالغ ہونے کے ساتھ ہی مکلف اور جزاء سزا کا پابند ہو جاتا ہے۔
(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 124)