روزے کی جزا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ کا ارشادگرامی ہے:
«كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ»
’’ابن آدم کے تمام اعمال اس کے لیے ہیں مگر روزہ، وہ خاص میرے لیے ہے اور میں خود ہی اس کابدلہ دوں گا‘‘۔
[صحیح البخاری: 1904]