وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا لَّا تَجۡزِیۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَیۡئًا وَّ لَا یُقۡبَلُ مِنۡہَا شَفَاعَۃٌ وَّ لَا یُؤۡخَذُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ. اور اس دن سے ڈرو ، جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کوئی سفارش قبول کی جائے گی ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ لیا جائے گا ، اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی۔
(البقره: 48)
![اور اس دن سے ڈرو اور اس دن سے ڈرو](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/06/d8ab4f58-ecc0-4811-b492-0e1df734b56b.jpeg)