وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا لَّا تَجۡزِیۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَیۡئًا وَّ لَا یُقۡبَلُ مِنۡہَا شَفَاعَۃٌ وَّ لَا یُؤۡخَذُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ. اور اس دن سے ڈرو ، جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کوئی سفارش قبول کی جائے گی ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ لیا جائے گا ، اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی۔
(البقره: 48)