ام المو منین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہکک رسول اللہ ﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان آتا تو آپ رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے ، عبادت میں نہایت کوشش کرتے اور کمر ہمت باندھ لیتے تھے۔
(صحیح البخاری:2024، صحیح مسلم :1174وللقط لہ)