ام المو منین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی  ہیں کہکک رسول اللہ ﷺ کی عادت  مبارکہ تھی کہ جب رمضان آتا تو آپ رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے ، عبادت میں نہایت کوشش کرتے اور کمر ہمت باندھ لیتے تھے۔

(صحیح البخاری:2024، صحیح مسلم :1174وللقط لہ)