تحیتہ المسجد کی ادائیگی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ الْمَسْجِدَ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ”
“جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک دو رکعت(تحیتہ المسجد) نہ پڑھ لے”۔
(صحیح البخاری : 1163، صحیح مسلم : 714)