قیامت کی نشانی

نبی ﷺ نے فرمایا:

“قیامت کی نشانی ہے، کہ آدمی مسجد میں سے گزرے گا؛ لیکن اس میں دو رکعت (تحیۃ المسجد) بھی ادا نہیں کرے گا!”

(السلسلۃ الصحیحۃ: 649)