برکت مٹا دی جاتی ہے
نبیﷺ نے فرمایا:
“البيعان بالخيار ما لم يتفرقا، فإن صدقا، وبينا بورك لهما في بيعهما، وإن كذبا، وكتما محق بركة بيعهما”.
“بیع کرنے والے دونوں فریقوں کو اختیار ہے، جب تک جدا نہ ہوں؛ اگر وہ دونوں سچ بولیں اور حقیقت کو واضح کریں، تو اُن کی بیع میں برکت ڈالی جاتی ہے، اور اگر وہ جھوٹ بولیں، اور (عیب وغیرہ) چھپائیں؛ تو اُن کی بیع سے برکت مٹا دی جاتی ہے!”
(صحيح مسلم : 1532)