رسول اللہ ﷺ  نے ان مردوں پر لعنت بھیجی، جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان عورتوں پر لعنت بھیجی ہے جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں۔

(صحیح بخاری: 5885)