حیاء جنت میں لے جانے والا عمل ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

حیاء ایمان سے ہے،اور ایمان کا بدلہ جنت ہے،اور فحش گوئی ظلم و زیادتی ہے اور ظلم کا بدلہ جہنم ہے۔

(سنن ابن ماجہ :4183)