اللہ ایسے شخص کو پسند نہیں کرتا!

إِنَّ اللَّهَ يُدَافِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ

بیشک اللہ ان لوگوں کی طرف سے دفاع کرتا ہے جو ایمان لاۓ بیشک اللہ کسی ایسے شخص کو پسند نہیں کرتا جو بڑاخائن، بہت ناشکرا ہو۔

القرآن۔سورۃنمبر22 الحج آیت نمبر38