سب سے بڑا فتنہ

رسول اللہ ﷺنے فرمایا

”میں نے اپنے بعد مَردوں کے لیے عورتوں کے فتنے سے بڑھ نقصان دینے والا اور کوئی فتنہ نہیں چھوڑا”۔

صحیح البخاری :5096، صحیح مسلم : 2040)