قربانی کے احکام ومسائل

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:

ہمیں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا کہ ہم (قربانی کے

جانور کی)آنکھیں اور کان اچھی طرح دیکھ لیا کریں۔

(صحیح:سنن ابن ماجہ:3142)