امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«إن أول ما نبدأ به في يومنا غض أبصارنا»
عید کے دن پہلا کام جو ہم کرتے ہیں، نظروں کو جھکانا ہے۔ [الورع لابن أبي الدنيا:66]
![نگاہ کی حفاظت نگاہ کی حفاظت](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/04/WhatsApp-Image-2023-04-21-at-10.57.47-PM.jpeg)
امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«إن أول ما نبدأ به في يومنا غض أبصارنا»
عید کے دن پہلا کام جو ہم کرتے ہیں، نظروں کو جھکانا ہے۔ [الورع لابن أبي الدنيا:66]