امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
«إن أول ما نبدأ به في يومنا غض أبصارنا»
عید کے دن پہلا کام جو ہم کرتے ہیں، نظروں کو جھکانا ہے۔ [الورع لابن أبي الدنيا:66]