نیوتہ کی شرعی حیثیت
شادی پر نیوتہ والی رسم ہمارے معاشرے میں عام ہے۔ اس میں سودی ذہنیت کار فرما ہوتی ہے۔ کیونکہ پیسے دے کر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ وصول کرنے کا ذہن رکھتے ہیں۔ لہذا اس سے بچنا ہی بہتر ہے۔
(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 169)