بنک میں ملازمت کرنا

“بنک ایک سودی ادارہ ہے۔ اس میں سودی کاروبار ہوتا ہے۔ لہذا اس میں ملازمت کرنا جائز نہیں ہے۔”

(لجنۃ العلماء للافتا فتوی نمبر: 153)