حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ولیمے کا وہ کھانا بد ترین کھانا ہے۔ جس میں صرف مالداروں کو دعوت دی جائے اور محتاجوں کو نہ بلایا جائے اور جس نے ولیمے کی دعوت قبول کرنے سے انکار کیا اس نے اللہ اور اس کے رسولﷺ کی نافرمانی کی۔

(صحیح البخاری:5177)