دعوت قبول کریں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَا. جب تم میں سے کسی کو دعوت ولیمہ پر بلایا جائے تو اسے آنا چاہيے ۔
(صحیح بخاری: 5173)