گھر میں کتا رکھنے کے نقصانات
- گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔
- اس سے مسافروں کو تکلیف ہوتی ہے۔
- روزانہ نیکیوں میں سے دو قیراط کی کمی ہوتی ہے۔
- بعض کتوں کو شریعت میں شیطان بھی کہا گیا ہے۔
- گھر کے برتنوں کو پلید کردیتا ہے۔
(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 140)