گھر میں کتا رکھنے کے نقصانات

  1. گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔
  2. اس سے مسافروں کو تکلیف ہوتی ہے۔
  3. روزانہ نیکیوں میں سے دو قیراط کی کمی ہوتی ہے۔
  4. بعض کتوں کو شریعت میں شیطان بھی کہا گیا ہے۔
  5. گھر کے برتنوں کو پلید کردیتا ہے۔

(لجنۃ العلماء للافتاء فتوی نمبر: 140)