سوال (1298)

ایک عورت نے اپنے سگے بیٹے اور سگے بھائی کو اکٹھے دودھ پلایا ہے ، اب اس کی بیٹی اور اس بھائی کی بیٹی جس کو دودھ پلایا تھا ، ایک ہی شخص کے پاس نکاح میں جمع ہیں ، شرعی طور پہ یہ صورت حال حرام تو نہیں ہے ؟

جواب

حرمت ہی معلوم ہوتی ہے۔

فضیلۃ العالم محمد زبیر حفظہ اللہ

میرے خیال میں یہ پھوپھی اور بھتیجی جمع ہو رہی ہیں ، جو کہ جائز نہیں ۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ