فضیلۃ العالم ندیم ایاز حفظہ اللہ

تعلیم:
فاضل جامعہ دارالسلام گندف صوابی ، العالمیہ وفاق المدارس السلفیہ فیصل آباد بورڈ، بی ایس سائیکالوجی، ایل ایل بی
عمر: 40 سال
باچا خان روڈ البدر سوسائٹی کیماڑی کراچی
دینی خدمات اور مصروفیت:
ایمان انسٹیٹیوٹ کے نام سے طالبات کے لیے ادارے کی نظامت
تدریس:
مسجد ابراہیم خلیل اللہ گندف ،مسجد احمد بن حنبل کیماڑی، مسجد ابراہیم کیماڑی