تعارفِ علماء

علمائے کرام کا تعارف، علما کی سیرت و سوانح، علماء کے حالات زندگی پر لکھنا ضروری ہے۔ علماء کی خدمت، اور عزت وتکریم کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ ان کے تذکرہ خیر کو عام کیا جائے، اس لیے ہم نے ’تعارفِ علما‘ کا سلسلہ شروع کیا، اور اس میں  ابتدا ان معزز علمائے کرام سے کی ہے، جو ہماری سرپرستی فرما رہے ہیں، یا کسی صورت میں ہمارےساتھ منسلک ہیں۔

تعارفِ فُضلاء جامعہ سلفیہ فیصل آباد 2026ء
  • 02 فروری, 2026
  • حافظ امجد ربانی
تعارفِ فُضلاء الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن
  • 19 اپریل, 2025
  • حافظ امجد ربانی
شيخ محمد بن صالح العثیمینؒ کا تعارف
  • 10 اپریل, 2025
  • حافظ امجد ربانی
تعارفِ فُضلاء جامعہ محمدیہ چکدرہ 2025ء
  • 06 فروری, 2025
  • حافظ امجد ربانی