سوال (5920)
ایک عالم دین بتا رہے ہیں کہ عضو خاص کو ہاتھ لگ جائے بغیر آڑ کے وضو نہیں ٹوٹتا، یہ راجح موقف ہے؟ رہنمائی فرمائیں.
جواب
مسئلہ مختلف فیہ ہے ہمیں راجح یہ معلوم ہوتا ہے کہ کپڑے کے بغیر ہاتھ لگنے سے وضو دوبارہ کریں گے۔ والله أعلم بالصواب
فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ