شلجم کے فوائد
سوال:
شلجم کے فوائد کیا ہیں؟
جواب:شلجم میں غذائیت بہت ہے۔یہ بلغم خارج کرتا ہے،خون پیدا کرتا ہے اور نظر کو قوت دیتا ہے۔پیشاب آور ہے اور بھوک بھی لگاتا ہے۔
(کتب مفردات سے ملخص)