سوال (1165)

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے انسانی تصویر بنانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

جو عام تصوير كا حكم ہے ، یعنی حرام ہے ۔ بلکہ اس میں حرمت کا پہلو شدید ہے کیونکہ یہ کسی انسان کا حقیقی عکس نہیں ہوتا، بلکہ مختلف لوگوں کو سامنے رکھ کر ایک نیا خاکہ جنریٹ (تراش) لیا جاتا ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ