Avatar photo

ذبیح اللہ شاکر

ذبيح الله شاكر المدني قرآن مجید حفظ اور ابتدائی درس نظامی کی تعلیم جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے حاصل کی پھر اللہ کے فضل سے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کلیہ الحدیث سے تخرج کے بعد ایک سالہ صحافت میں ڈپلومہ کیا۔ اس کے بعد سے اب تک جامعہ بلال الاسلامیہ یوکے سنٹر لاہور میں بطور مدرس و نائب مدیر کی خدمات سر انجام دے رہا ہوں، جبکہ العلماء کے ساتھ ہمارا تعلق ایسے ہی ہے جیسے روح اور جسم کا ہوتا ہے، اور اسی کے تحت ایک لاہور عریبک لینگوئج سنٹر کی ادارت کی ذمہ داری ہے۔