سوال (2262)
کیا کرپشن کے خلاف کوئی ریلی وغیرہ نکال سکتے ہیں؟
جواب
فی زمانہ محدود دائرے میں احتجاج کی گنجائش علماء دیتے ہیں، باقی املاک کو نقصان نہ پہنچایا جائے اور خروج و بغاوت کی بو نہ ہو، بس بات پہنچانا مقصود ہو، رائے عامہ ہموار کرنا مقصود ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ