سوال (3807)

کیا ڈاکٹر غلام جیلانی برق توحید و سنت، منھج کے اعتبار سے اھل السنہ کی فکر کے حامل ہیں؟ ان کی کتب پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

تحریر کا اسلوب بہت خوب ہے، علمی شخصیت ہیں، انکار حدیث سے ایمان حدیث کی جانب آئے تھے، اور دونوں وقتوں میں کتب لکھیں، شاندار کتب ہیں، اہل علم مطالعہ کریں کوئی حرج نہیں. ان شاءاللہ

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ