سوال (2384)

ایک بہن کو خواب آیا ہے کے اس کی رشتہ دار دو خواتین (ماں اور بیٹی) مہمان بن کر آئیں ہیں اور خواب دیکھنے والی بہن کو پیلے لڈؤوں سے بھرا شاپر پکڑا رہی ہیں؟اس خواب کی تعبیر بتا دیجیئے۔

جواب

بہن کو آنے والے ایام میں کچھ مشکلات پیش آ سکتی ہیں لیکن ان شاءاللہ عنقریب مشکلات دور ہو جائیں گی۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ