سوال (1256)

کیا کرسی پر نماز پڑھنا خلاف سنت ہے ؟

جواب

جی یہ بات صحیح ہے معذور شخص کو نماز زمین پر بیٹھ کر پڑھنی چاہیے ، باقی جو حدیث ذکر کی جاتی ہے کہ ایک شخص تکیہ پر نماز پڑھنا چاہتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تکیہ وہاں سے ہٹا دیا یہ حدیث ثابت نہیں ہے۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ