رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے نے اشج عبد القیس سے فرمایا:
«إِنَّ فِيكَ خَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللهُ: الْحِلْمُ، وَالْأَنَاةُ».
’’تمہارے اندر دو خصلتیں ہیں جن کو اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے۔ سمجھ داری اور سوچ سمجھ کر کام کرنا‘‘۔
[صحیح مسلم:17]