دین سے نکلے بغیر ترقی ممکن نہیں، یہ ایک وہم اور خیال ہے، جو اعدائے اسلام نے بعض مسلمانوں کے دلوں میں پیدا کر دیا ہے۔ جبکہ وحی، عقل اور تاریخ، سب اس پر گواہ ہیں کہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

محمد الامین الشنقیطی رحمہ اللہ