نبی اکرم ﷺ نے عقبہ بن عامر رضی اللّٰہ عنہ کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا:
“صِلْ مَنْ قَطَعكَ، وأَعْطِ مَنْ حَرمَك، وأَعْرِضْ عَمَّنْ ظَلَمك”.
”اے عقبہ! جو تم سے کٹے اُس سے جڑو، جو تمھیں نہ دے اُسے دو، اور جو تم پر ظلم کرے اُسے معاف کر دو“۔
[صحیح ترغیب:2536]