اصل کامیابی کیا ہےاصل کامیابی کیا ہے
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ أَسْلَمَ وَرُزِقَ كَفَافًا وَقَنَّعَهُ اللَّهُ بِمَا آتَاهُ
” وہ انسان کامیاب وبامراد ہو گیا جو مسلمان ہو گیا، اور اسے گزر بسر جتنی روزی ملی اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو دیا اس پر قناعت کی توفیق بخشی۔
(صحیح مسلم: 1054)