آخرت کی کامیابی کا راستہ

توحید کی معرفت، سنت پر عمل، سلف صالحین کا منہج و فہم، شرک سے نفرت اور بدعات سے بیزاری؛

جس نے اپنی زندگی ان کے مطابق گزار لی؛ اس نے آخرت کی کامیابی کے راستے کو منتخب کیا!”