شان صحابہ کے بارے میں قرآنی آیت

اللہ رب العزت نے فرمایا:

اور جو مہاجرین اور انصار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اس سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لیے ایسے باغ مہیا کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ بڑی کامیابی ہے۔

التوبۃ۔ 100

صحابہ سے محبت ایمان کی علامت ہے

صحابہ پر تنقید کفرو نفاق کی علامت ہے