عمر ابن عبداللہ رحمہ اللہ نے بہت خوب صورت نصحیت کرتے ہوئے فرمایا:
اگر ہو سکے تو عالم بن جاو ،اگر نہ بن سکو تو متعلم (طالب علم بن جاو) ،اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو ان سے محبت کرنے لگ جاو اور اگر سے یہ نہ ہو سکے تو کم از کم ان سے بغض نہ رکھو۔۔
(سیرتہ عمر ابن عبدا لعزیز ص:137)