ایک شخص نے عمر بن عبدالعزیز ؒ کو گالی دی ۔انھوں نے فرمایا :قیامت نہ آنا ہوتی تو تجھے جواب دیتا!

(نثر الدار :1/285)