الْقُدُّوسُ (پاک)
جو ہر عیب اور نقص سے پاک ہے:
’’یعنی وہ تمام نقائص سے پاک ہے اور اس بات سے بھی پاک ہے کہ مخلوق میں کوئی اس کی مثل ہو۔ وہ تمام عیوب سے منزہ ہے اور اس بات سے بھی منزہ ہے کہ کوئی مخلوق کسی صفت کمال میں اس کی مثل یا اس سے قریب ہو‘‘۔
{لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْئٌ} [الشوریٰ: 11]
’’کوئی چیز اس کی مثل نہیں‘‘۔