الْمُهَيْمِنُ (نگہبان اور محافظ)
’’نگہبان اور محافظ،جو اپنی پوری مخلوق کی حفاظت اور نگہبانی کرنے والا ہے‘‘۔
“أَفَمَنْ هُوَ قَائِمٌ عَلَىٰ كُلِّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ”. [ سورة الرعد: 33]
’’وہ اللہ جو نگہبانی کرنے والا ہے ہر شخص کی‘‘۔
“وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ رَقِيبًا “. [الأحزاب: 52].
’’اللہ تعالیٰ ہر چیز کا (پورا) نگہبان ہے‘‘۔